لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1"عبداللہ" اور "حبيب اﷲ" جيسے اسماء کو بغير وضو کے چھونے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
2"متعہ" کے حکم کے بارے ميں آپ کا کيا نظريہ ہے، جبکہ اہل سنت اس کے مخالف ہيں اور اس عمل کا مقصود کيا ہے؟ کيا آپ نہيں سمجهتے کہ يہ امر انساني قوانين کے خلاف ہے اور عورت کو (اگر انسان کي حيثيت سے قبول کرتے ...download-disicon-7
3"نسوار" جو تمباکو و غيرہ سے بنائى جاتى ہے اور جس کو کچھ دير زبان کے نيچے رکھنے کے بعد تھوک ديا جاتا ہے، کيا اس کا استعمال روزے کو باطل کر ديتا ہے؟download-disicon-7
4(UNO) اور نو اورکيرم کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
5(مراجع عظام کي) توضيح المسائل ميں لکھا ہے کہ ان جانوروں اور پرندوں کا پاخانہ نجس ہے جن کا گوشت حرام ہے تو جن جانوروں کا گوشت حلال ہے جيسے گائے، بکرى يا مرغى کيا ان کا پاخانہ نجس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
6CCD دوربين کے ذريعہ چاند کى شعاعوں کو کمپيوٹر ميں منعکس کيا جاتا ہے اور پھر کمپيوٹر اس ريکارڈ شدہ معلومات کى روشنى ميں ہمارے سامنے چاند کى تصوير پيش کرتا ہے ۔ تو کيا اس طرح چاند کى تصوير کو ديکھ لينا ...download-disicon-7
7آئمہ (عليھم السلام) کى ولادت اور عيد بعثت پر ايسے مرثئے اور قصيدے پڑھنے کا کيا حکم ہے جو سامعين کے لئے گريہ کا سبب ہوں؟ اور حاضرين پر پيسے نچھاور کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
8آئمہ (عليھم السلام) کے مقدس روضوں پر بعض لوگ چہرے کے بل گرتے ہيں اور اپنا سينہ اور چہرہ رگڑتے ہيں اور چہرے پر خراش لگاتے ہيں يہاں تک کہ خون بہنے لگتا ہے اور پھر اس حالت ميں آئمہ (عليھم السلام) کے حرم ميں ...download-disicon-7
9آج کل اگر کوئى شخص بارودى سرنگ کے پھٹنے سے مرجائے تو کيا اس پر شہيد کے احکام مترتب ہوں گے؟download-disicon-7
10آج کل رحم سے باہر ملائے گئے نطفے بعض مخصوص جگہوں پر محفوظ رکھے جا سکتے ہيں تا کہ ضرورت کے وقت انہيں صاحب نطفہ کے رحم ميں قرار ديا جائے کيا يہ عمل جائز ہے؟download-disicon-7
11آج کل موسيقى بعض نفسياتى بيماريوں کے علاج کے لئے استعمال کى جاتى ہے جيسے غمگين رہنا، اضطراب، جنسى مشکلات اور خواتين ميں سرد مزاج ہونا وغيرہ۔ مذکورہ صورت ميں موسيقى کيا حکم رکھتى ہے؟download-disicon-7
12آج کل کس علم کا ماہر ہونا اسلام اور مسلمانوں کے لئے بہتر ہے؟download-disicon-7
13آنکھوں کے ڈاکٹر نے مجھے روزے رکھنے سے منع کيا اور کہا تمہارى آنکھ ميں جو مرض ہے اس کى وجہ سے تمہارے لئے روزہ رکھنا کسى صورت ميں ٹھيک نہيں ہےdownload-disicon-7
14آپ فرماتے ہيں کہ سال کے اخراجات ميں خمس واجب نہيں ہے تو وہ شخص جس کے پاس اپنا رہائشى مکان نہيں ہے ليکن اس کے پاس زمين کا ايک ٹکڑا ہے جس کو ايک سال يا اس سے زائد عرصہ گزر چکا ہے اور وہ اس پر عمارت نہيں ...download-disicon-7
15آپ کى نظر ميں غسل جنابت ميں کيا پانى کا بدن پر جارى ہونا شرط ہے؟download-disicon-7
16آپ کى نظر ميں نماز عيدين اور جمعہ، واجبات کى کونسى قسم ميں سے ہيں؟download-disicon-7
17آپ کى نظر ميں واجب نماز ميں کن موقعوں پر عدول کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
18آپ کے نزديک احتياط پر عمل کرنا بہتر ہے يا تقليد پر؟download-disicon-7
19آپ کے نزديک عدالت کے کيا معنى ہيں؟download-disicon-7
20ائمه اطهار (ع) نے کبهي زمانه کے حالات کے مطابق اور خاص فقهي مسئله کے پيش نظر احاديث کو نقل کيا هے- اس کے علاوه افسوس هے که هماري ديني کتابوں ميں جعلي احاديث بهي ملتي هيں۔download-disicon-7
21اب ديہاتوں ميں رواج ہے کہ ميت کو رہائشى مکانوں ميں غسل ديا جاتا ہے اور بعض موقعوں پر ميت کا کوئى وصى نہيں ہوتا اور اس کے بچے چھوٹے ہوتے ہيں، ايسى صورت ميں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
22اتحاد افق سے کيا مراد ہے؟download-disicon-7
23اجتہاد کيا ہے؟download-disicon-7
24اجرت پر ماہ رمضان کے قضا روزے رکھنے والا اگر زوال کے بعد افطار کرے تو کيا اس پر کفارہ واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
25احتياط واجب کا کيا مطلب ہے؟download-disicon-7
26احکام شرعيہ ميں فقہا کے فتاويٰ کے لحاظ سے دائرہ احتياط کى حدود کہاں تک ہيں؟ اور کيا سابق فقہاء کے فتاويٰ کى رعايت کرنا بھى ضرورى ہے؟download-disicon-7
27احکام مسافرdownload-disicon-7
28اخباروں اور ديگر مطبوعات ميں آئے دن چوروں، دھوکا بازوں، اداروں کے اندر رشوت خود گروہوں، بے حيائى کا مظاہرہ کرنے والوں کى گرفتارى نيز فساد کے اڈوں اور نائٹ کلبوں کى خبريں چھپتى رہتى ہيں کيا اس قسم کى خبريں ...download-disicon-7
29اخروٹ اور انڈوں و غيرہ سے کھيلنے کا کيا حکم ہے جو کہ شرعاً ماليت کے حامل ہيں؟ کيا بچوں کے لئے ايسے کھيل کھيلنا جائز ہيں؟download-disicon-7
30ارتداد سے کيا مراد ہے؟download-disicon-7