لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1"عبداللہ" اور "حبيب اﷲ" جيسے اسماء کو بغير وضو کے چھونے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
2ارتماسي وضوdownload-disicon-0
3ارتماسي وضوdownloadicon-3
4اسلامى جمہوريہ ايران کے مونوگرام کو دفترى استعمال کے کاغذات پر چھپوانے اور خط و کتابت و غيرہ ميں اس سے استفاده کرنے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
5اسلامى ممالک ميں حکومت کى طرف سے بنائى گئى مساجد، مراکز اور سرکارى دفاتر ميں وضو کرنے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
6ان ضميروں کو چھونے کا کيا حکم ہے جو ذات بارى تعاليٰ کے نام کى جگہ استعمال ہوتى ہيں جيسے فقره ”باسمہ تعاليٰ“ کى ضمير۔download-disicon-7
7ان ڈاک ٹکٹوں سے استفاده کرنے کا کيا حکم ہے جن پر آيات قرآنى چھپى ہوئى ہوتى ہيں اور ہر دن چھپنے والے اخبار و جرائد ميں لفظ "اللہ" ، دوسرے اسمائے الہي، آيات قرآنى يا کسى ادارے کے ايسے مونوگرام کے چھاپنے ...download-disicon-7
8اندھے افراد کے پڑھنے لکھنے کے لئے ايک ابھرے ہوئے رسم الخط سے استفاده کيا جاتا ہے جو "بريل رسم الخط" کے نام سے مشہور ہے يہ رسم الخط انگليوں سے مس کرکے پڑھا جاتا ہے کيا اندھے افراد کےلئے قرآن کريم کے ان ...download-disicon-7
9ايک شخص غسل جنابت کے تين چار گھنٹے بعد نماز پڑھنا چاہتاہے ليکن نہيں جانتا کہ اس کا غسل باطل ہوا ہے يا نہيں تو کيا اس کے احتياطاً وضو کرنے ميں اشکال ہے يانہيں ؟download-disicon-7
10ايک شخص نے مجھ سے کہا ہے کہ وضو کے دوران چہرے پر صرف دو چلو پانى ڈالا جائے اور تيسرا چلو پانى ڈالنے سے وضو باطل ہو جاتاہے ، کيا يہ صحيح ہے؟download-disicon-7
11ايک گھرانہ خير و برکت کے قصد سے چاول کھانے کے لئے ايسے برتن کو استعمال کرتاہے جس ميں آيۃ الکرسى اور دوسري آيات قرآن لکھى ہوئى ہيں کيا اس کام ميں کوئى اشکال ہے ؟download-disicon-7
12اگر اسمائے مبارکہ اور قرآنى آيات کو اس طرح ريزہ ريزہ کر ديا جائے کہ ان کے دو حرف بھى اکٹھے نہ رہيں اور پڑھنے کے قابل نہ رہيں تو ان کا کيا حکم ہے ؟ نيز کيا اسمائے مبارکہ اور قرآنى آيات کے محو کرنے اور ان ...download-disicon-7
13اگر اعضاء وضو ميں سے کوئى عضو دھوئے جانے کے بعد اور وضو کے مکمل ہونے سے پہلے نجس ہوجائے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
14اگر کسى شخص کى زمين ميں چشمہ پھوٹے اور ہم پائپ کے ذريعے اس کا پانى کئى کلوميٹر دور لےجانا چاہيں تو اس کا لازمي نتيجہ يہ ہے کہ پائپ کو اس شخص کى زمين اور دوسرے اشخاص کى زمينوں سے گزارنا پڑےگا، پس اگر وہ ..download-disicon-7
15اھل سنت کے وضو کے طريقھ کے پيش نظر آيھ وضو ميں لفظ " الي " کن معني ميں ھے؟ اور اس سلسلھ ميں پيغمبر اسلام صلي اللھ عليھ وآلھ وسلم کي سيرت کيا ھے؟downloadicon-1
16بعض اخباروں ميں لفظ "اﷲ" يا قرآن کريم کى آيات لکھى ہوئى ہوتى ہيں کيا ان ميں کھانے کى چيزيں لپيٹنا، ان پر بيٹھنا، ان سے بطور دسترخوان استفاده کرنا اور انہيں کوڑے ميں پھينکنا جائز ہے ؟ اور يہ چيز بھى مدنظر ...download-disicon-7
17بعض عورتيں کہتى ہيں ناخن پالش ، وضو سے رکاوٹ نہيں بنتى ۔ بھي باريک جوراب پر مسح کرنا بھى جائز ہے کيا يہ صحيح ہے ؟download-disicon-7
18تجديد وضوdownloadicon-9
19ثواب وضوdownload-disicon-2
20جبيرہ وضو کے احکامdownloadicon-3
21جس شخص نے اپنے سر کے اگلے حصے پر مصنوعى بال لگا رکھے ہيں اور ان کا نہ لگانا اس کے لئے مشکل کا باعث ہے تو کيا اس کے لئے مصنوعى بالوں پر مسح جائز ہے ؟download-disicon-7
22جس شخص نے سر پر مصنوعي بال لگا رکھے ہيں وہ سر کا مسح کيسے کرے ؟ بھي غسل کے بارے ميں اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
23جس شخص کو اپنے وضو کے باطل ہونے کا علم نہيں ہے اور وضو مکمل ہونے کے بعد اسے اس کا علم ہو تو اس کى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
24جس شخص کى مسح والى جگہ پر زخم ہے اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
25جس شخص کى مسلسل تھوڑى تھوڑى ريح خارج ہوتى رہتى ہے اس کے وضو اور نماز کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
26جس شخص کے اعضاء وضو ميں سے کوئى عضو ٹوٹا ہوا ہو يا اس پر زخم ہو تو اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
27جس کا داياں ہاتھ کہنى کے اوپر سے کٹا ہوا ہے کيا اس سے دائيں پاؤں کا مسح ساقط ہوجائےگا؟download-disicon-7
28جن چيزوں پر ذات بارى تعاليٰ کے نام لکھے ہوتے ہيں انہيں نديوں اور نالوں ميں پھينکنے کا کيا حکم ہے؟ کيا اسے بے عرتى شمار نہيں کيا جائے گا ؟download-disicon-7
29جو لوگ ذات بارى تعاليٰ اور ائمہ معصومين (عليہم السلام) کے اسمائے مبارکہ يا آيات قرآن کو کسى مشين کے ذريعے لکھتے ہيں کيا ان کے لئے لکھتے وقت با وضو ہونا ضروري ہے؟download-disicon-7
30جہاں ميں ملازمت کرتا ہوں وہاں خط و کتابت ميں لفظ ” اللہ“ کو اس صورت ” ا٠٠٠“ ميں لکھا جاتا ہے کيا لفظ ” اللہ “ کى جگہ الف اور تين نقطوں کا لکھنا شرعاً صحيح ہے ؟download-disicon-7